MADRASA MIFTAHUL OLOOM

 

آپ کا عطیہ / Your's Donations

مخلصانہ اپیل

شہر راورکیلا اڈیشا کی مرکزی درسگاہ مدرسہ مفتاح العلوم اہلِ سنت و جماعت کی ایک قدیم درسگاہ ہے جو نصف صدی سے زائد عرصے سے تعلیم و تربیت اور اعلاء کلمۃ اللہ کے گراں قدر خدمات انجام دے رہا ہے ۔

الحمدللہ یہ ادارہ روزِ افزوں ترقی کی راہ پر گامزن ہے، سیکڑوں طلباء اس مدرسہ سے فیضیاب ہوکر دینی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ لہٰذا مدرسہ کی ترقّی کے لئے آپ اہل خیر حضرات سے تعاون کی مخلصانہ درخواست ہے ۔

امید ہے کہ آپ اہلِ خیر حضرات اپنی رقوم سے ادارے کا بھر پور تعاون فرماکر عنداللہ اجر عظیم کے مستحق بنیں گے۔

فقط والسلام

اراکین کمیٹی مدرسہ مفتاح العلوم راورکیلا

Call Now Button